اوورسیز پاکستانیوں کو پنجاب کے اکتالیس اضلاع یا کسی بھی جگہ کوئی بھی مسلہ ہو تو ماہانہ کھلی کچہری میں آسکتے ہیں, سہولت مرکز جا سکتے ہیں،آن لائن یا فون لائن کے زریعے شکایت کرسکتے ہیں