پاکستان پریس کلب شیفیلڈ کے صدر شفقت مرزا اور سیکرٹری جنرل عفت حمید کیساتھ خصوصی نشست۔ میڈیا پاکستان&اوورسیز پاکستانیز زیر گفتگو رہے۔ پاک بھارت جنگ کے خاتمے پر اطمینان کا اظہار۔ عفت حمید کی بی بی سی کے پلیٹ فارم سے پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا، یہ جان کرخوشی ہوئی کہ وہ گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں ۔
راچڈیل
23 مئی 2025