برطانیہ کے ممتاز قانون دان اور ایزی منی کے رواح رواں ڈاکٹر لیاقت ملک کی اوورسیز کمیشن پنجاب آمد۔ وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے خوش آمدید کہا اور انکی خدمات کو سراہا