ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اعوان اور لاء افسران نے استقبال کیا بیرسٹر امجد ملک اورایڈیشنل اٹارنی جنرل نے باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا بیرسٹر امجد ملک نےاوورسیز کےلئے اکتالیس اضلاع میں قائم خصوصی عدالتوں پر بریفنگ دی
تارکین وطن کے مقدمات نمٹانے میں وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی دلچسی قابل تحسین ہے۔بئیرسٹر امجد ملک تارکین وطن کےمسائل کےخاتمے کےلئے ای کچہری کا عمل بھی شروع کردیا گیاہے۔بئیرسٹر امجد ملک ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اعوان نے بئیرسٹر امجد ملک کو ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تارکین وطن کاہرمسئلہ ہمارا اپنا مسئلہ ہے جسے نمٹانا ہماری قانونی ذمہ داری ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل