وائس چیئرمین اوورسیز پاکستان پرسٹر امجد ملک کی جانب سے خوبصورت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گیدرنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا بھر کے ملکوں سے اوورسیز پاکستانی موجود تھے دنیا بھر کے اوورسیز پاکستانیوں کو گلدستے میں اکٹھے کرنے کا سہرا برسٹر امجد ملک کے سر جاتا ہے جو اوورسیز پاکستانیوں کی اواز بنے برسٹر امجد ملک صاحب نے ہمیشہ حق کی اواز کو بلند کیا رسٹرز امجد ملک اوورسیز پاکستانیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں بیرون ملک سے ائے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں نے مریم نواز شریف اور پی ایم ایل این زندہ باد کے نعرے لگائے