وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب او پی سی بیرسٹر امجد ملک کی گریٹ لیڈر سابق ایم این اے عمر سہیل ضیا بٹ اپنے کزن عابد شیر علی کے بھتیجے عامر شیر علی کے بیٹے کی شادی فیصل اباد میں شرکت، عابد شیر علی اور تمام فیملی کو احمد کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو