سپریم کورٹ کے وکیل، ممبر پنجاب بار کونسل، سابق وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل اور پولیٹی ملک غلام عباس نسوانہ کی وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب او پی سی بیرسٹر امجد ملک سے ان کے دفتر ون کلب روڈ میں ملاقات- اوراوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا-اوراو پی سی کی طرف سے عزازی شیلڈ سے نوازا