سابق چیئرمین بلدیہ جہلم سعید اللہ مدبر کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
سابق چیئرمین بلدیہ جہلم سعید اللہ مدبر کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے طور پر نئی زمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دی۔بیرسٹر امجد ملک نے سابق چیئرمین بلدیہ جہلم سعید اللہ مدبر کی خدمات کو سراہا ۔