بورو کونسل راچڈیل کے میئر کونسلر شکیل احمد نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک کو اور بزنس مین و میڈیا پرسن پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے ہیڈ آف ٹریڈ ونگ چوہدری خالد محمود کو اپنے میئر پارلر میں مدعو کیا