قائد اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر انٹرنیشنل افیئرز کے زیراہتمام تقریب سے ڈپٹی وزیراعظم اور صدر انٹرنیشنل افیئرز اسحٰق ڈار صاحب کا انٹرنیشنل چیپٹرز سےخطاب۔ تمام لیگیوں کو قائد کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ حکومت قائد کا خواب ضرور پورا کرے گی اور پاکستان ترقی کی منزلیں طے کرتا چلا جائیگا۔ سوشل میڈیا پر منفی پراپیگینڈے کا مل کر مقابلہ کرنے کی ہدایت۔ مسیحی کمیونٹی کو بھی کرسمس کی مبارکباد ۔