وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن سے لیگل ایجوکیشن اینڈ اے ڈی آر کمیٹی کے وفد کی ملاقات، ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا