چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کی وائس چیئرپرسن اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب سے ملاقات- چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے بیرسٹر امجد ملک کے چاچا جان کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی. مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا-اور مل کر چلنے پراتفاق کیا- اس موقع پر کمشنر مرزا نصیر عنایت, موجود تھے-