وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کی ہدایت پر محمد اسلم رامے ڈائریکٹر ریونیو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی لاہور کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس لاہور میں منعقد ہوا